- ناسخ
- جگر
- داغ
- غالب
- آتش
Category: Urdu Grammar Mcqs
کیا آپ تا سکتے ہیں کہ نوائے کاریگر کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے
- داغ دھلوی
- حسرت موہانی
- خواجہ حیدرعلی آتش
- احسان دانش
انسان کہیں ہیرا اور کہیں پتھر ہو جاتا ہے کس کی مثال ہے
- تشبیہ ملفوف
- تشبیہ جمع
- تشبیہ موکد
- تشبیہ تمثیل
- تشبیہ شامد
کیا آپ بتا سکتے ہیں کے داستا ن کی خصو صیات میں سب سے زیادہ اہمیت کس خاصیت کی ہوتی ہیں
- مختصر ہو
- نتیجہ خیز ہو
- مزاحیہ ہو
- دلچسپ ہو
- طویل ہو
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اردو لغت میں کنایہ کا کیا مطلب ہے
- اشارہ
- ظاہرہ
- پو شیدہ
- پو شیدہ
کیا آپ بتا سکتے ہیں مرزا غالب کی شاعری کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے
- 1
- 3
- 4
- 5
- 2
ایسے استعارہ کو کیا کہتے ہیں جس میں ستعارلہ اور متعارمنہ کے مناسبات کا ذکر نہ ہونا
- استعارہ مطلقہ
- استعارہ تخیلیہ
- استعارہ بالکنایہ
- استعارہ مجروہ
شراب کیلئے لفظ آب خرام استعمال ہوتا ہے بتائیے یہ شراب کیلئے کیا ہے
- استعارلہ
- استعارہ
- مفت
- کنایہ
مشہور ڈارمہ انار کلی کس کی تصنیف ہے
- امتیاز علی تاج
- امجد اسلام امجد
- ڈپٹی نذیر احمد
- شوکت تھانوی
بتایئے ضائع معنوی کی کل کتنی اقسام بیان کی جاتی ہیں
- 56
- 69
- 47
- 63
- 51