- تشبیہ ملفوف
- تشبیہ ناصرہ
- تشبیہ شامد
- تشبیہ ملفوق
- تشبیہ جمع
Category: Urdu Grammar Mcqs
اس لفظ کوکیا کہتے ہیں اردو گرائمر کے لحاظ سے جسکے لئے معنی ادھار لئے جائیں
- استعارہ
- مستعاریہ
- کنایہ
- تشبیہ مشبہ
ایسا استعارہ جس میں جو چیز مشبہ بہ سے خصوصیت رکھتی ہے اس کو مشبہ سے ثابت کرنا ہو تو اسے کیا کہے گے
- استعارہ مبا لکنایہ
- استعارہ مطلقہ
- استعارہ مجروہ
- استعا رہ تخیلیہ
وہ کلام جس میں ایک لفظ مثبت او ر دوسرا منفی ہوتو اسے کیا کہتے ہیں
- صفت استعارہ
- صفت تضاد
- صفت ایہام
- صفت مراۃ النظیر
بتائیے صفت ایہام سے کیا مراد ہے
- خوش ہونا
- غرور کرنا
- وہم میں پڑنا
- حملہ کرنا
اردو ڈارمہ نگاری کی ابتدا کس ڈارمہ نویس نے کی تھی
- امانت لکھنوی
- امتیاز علی تاج
- شوکت تھانوی
- ڈپٹی نذیر احمد
- بیزاد لکھنوی
مشہو ر پاکستانی ڈرامہ تنہایاں کس کی تخلیق ہے
- داغ دھلوی
- احسان دانش
- خواجہ حیدر علی آتش
- محسن نقوی
- حسینہ معین
بتائیے کہ یہ جملہ اردو گرائمر کے لحاظ سے کس کی مثال ہے میرا شیر بیٹا ہے
- صفت
- کنایہ
- تشبیہ
- استعارہ
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ غلام عباس کا پہلا افسانہ کونسا تھا
- مجسمہ
- سائبان
- حسن
- پتلا
- ریختہ
استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں
- نقد
- اشارہ
- ادھار
- قریب