25Nov مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں میرے بازو میں درد ہو رہی ہیں میرا بازو میں درد ہو رہی ہے میرے بازو میں درد ہو رہا ہے میرے بازو میں درد ہو رہی ہے Show Answerمیرے بازو میں درد ہو رہا ہے