Category: Urdu Mcqs
قواعد کی رو سے ‘مہاراجہ’ کونسا اسم ہے؟
‘عمیر ایک ذہین لڑکا ہے’ مرکب کی کونسی قسم ہے۔
وہ کونسا فعل ہے جب تک فاعل کے علاوہ کوئی اور اسم یا کیفیت اس کے ساتھ ملے، وہ بات کو مکمل نہیں کرتا؟
پتھر کی مانند سخت مثال ہے
رموز کا کیا مطلب ہے؟
نظم برسات کی بہاریں کس ہیت میں لکھی گئی ہے؟
تلمیح سے کیا مراد ہے؟
اشعار کا وہ مجموعہ جس میں کسی مسلسل خیال یا موضوع کی وضاحت ہوتی ہے، کیا کہلاتی ہے؟
عزیز جہاں کس شاعرہ کا اصل نام ہے؟