Category: Urdu Mcqs
ڈرامہ “اندھیرا اجالا” کس ادیب کا ہے؟
اردو کا پہلا صوفی شاعر کون تھا؟
اردو زبان کا پہلا شاعر کون تھا؟
ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں ـــــــــ کہا جاتا ہے؟
بازارِِ حسن کس کا ناول ہے؟
وہ حروف جو کسی وجہ یا سبب کو ظاہر کریں، کیا کہلاتےہیں؟
لباس کی جمع کیا ہے
حرف یا حروف کا وہ مجموعہ جو کسی با معنی لفظ کے شروع میں لگنے سے نیا لفظ بن جائے، کیا کہلاتا ہے؟
سودا گری، گداگری اور سپاہ گری، ان سب الفاظ میں گری کیا ہے؟